الازهر ؛ عورتوں کے حقوق قرآن کے رو سے مقابلے کا انعقاد

IQNA

الازهر ؛ عورتوں کے حقوق قرآن کے رو سے مقابلے کا انعقاد

7:34 - October 14, 2017
خبر کا کوڈ: 3503659
بین الاقوامی گروپ: الازھر اسلامی مرکز کے تعاون سے تحقیقی مقابلے بعنوان " قرآن کے رو سے عورتوں کے حقوق" مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے

الازهر ؛ عورتوں کے حقوق قرآن کے رو سے مقابلے کا انعقاد


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «azhar.eg»؛ کے مطابق تحقیقی مقابلہ انگریزی اور عربی زبان میں ہوگا جسکے لیے الازھر اور فیصل اسلامی بینک نے خصوصی تعاون کیا ہے

شرایط کے مطابق مقالہ سو سے کم اور دو سو سے زیادہ صفحات کا نہیں ہونا چاہیے اور اس سے پہلے مذکورہ مقالہ کسی اور کتاب اور میگزین میں شایع شدہ نہ ہو۔


الازھر کے تحقیقی مرکز کی کمیٹی نے کہا ہے کہ مقالہ کی آخری تاریخ انیس دسمبر ہے اور مقررہ وقت تک قاہرہ کے البعوث» کمپلکس کے پتے پر موصول ہونا ضروری ہے.


الازھر کے اسلامی مرکز کے مطابق مقام اول کے لیے ۵۵۰۰۰ مصری پونڈ رکھا گیا ہے جبکہ باقی ۲۳ مقالوں کو کتابی شکل میں چھاپنے کے علاوہ انعامات بھی ملیں گے/.

3652144

نظرات بینندگان
captcha