جشن میلاد النبی(ص) دنیا کے مختلف ممالک میں

IQNA

جشن میلاد النبی(ص) دنیا کے مختلف ممالک میں

رسول گرامی اسلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی اور عربی ممالک میں جشن منایا جاتا ہے جہاں ہر ایک روایتی انداز میں مختلف سلیقوں کے ساتھ پروگرام منعقد کرتے ہیں