ایکنا نیوز- روزنامه الاهرام کے مطابق روس کے مفتی کونسل کے نایب صدر اور دبئی ایوارڈ قرآنی مقابلوں کے سربراہ
ڈاکٹر «روشان عباساف» کی ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ انیسویں قومی قرآنی مقابلوں کو «شیخ زاید» کے نام سے منسوب کیا جائے۔
متحدہ عرب امارات میں اس سال شیخ زاید مقابلوں کو «زاید الخیر» کے عنوان سے منعقد کیے جائیں گے۔
روسی میں مفتی کونسل کے ڈایریکٹر «الدار جالی اف» کا کہنا تھا : روسی مفتی کونسل اور حاکم دبئی کے درمیان ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ مقابلوں کو مذکورہ عنوانات سے منعقد کیے جائیں گے۔/
قابل ذکر ہے کہ اکتوبر کے روسی دارالحکومت میں عالمی قرآنی مقابلے منعقد ہوں گے جسمیں روسی مفتی کونسل اور روسی وزارت خارجہ کی خصوصی معاونت شامل ہوگی۔/