ادلب پر حملے کے لیے روس کی تیاری

IQNA

ادلب پر حملے کے لیے روس کی تیاری

7:51 - September 22, 2018
خبر کا کوڈ: 3505127
بین الاقوامی گروپ: روزنامه «نیزاویسیمایا گازیتا» کے مطابق روس ادلب پر حملے کی تیاری کررہا ہے

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز نے مذکورہ اخبار کے حوالے سے کہا ہے کہ مغربی شام میں دہشت گرد مسلح گروپ امن قایم کرنے کے مخالف ہے۔

 

اخبار کا کہنا تھا: تحریر الشام نے معاہدے کے کسی شق پر عمل نہیں کیا ہے اور اس کے لیے لگتا ہے کہ طاقت سے کام لینا ہوگی۔

 

رپورٹ کے مطابق انقرہ اور ماسکو کو اس منظر نامے پر عملی کام کے لیے آپریشن سے کام لینا ہوگا جسکی لیے تیاری کی جارہی ہے۔

 

روسی اخبار کے مطابق ترکی کو روسی کارروایی سے آگاہ کیا گیا ہے اور علاقے میں موجود تکفیری گروپ پر روسی بحری بیڑے سے میزائیل حملے کا امکان موجود ہیں جو اس وقت فوجی مشقوں میں مصروف ہیں۔۔/

3748639

نظرات بینندگان
captcha