محمد؛ لندن میں محبوب ترین ناموں میں شامل

IQNA

محمد؛ لندن میں محبوب ترین ناموں میں شامل

8:41 - September 23, 2018
خبر کا کوڈ: 3505130
بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق اسم «محمد» ٹاپ ٹین ناموں میں شمار ہونے لگا

ایکنا نیوز- فرانس 24 کے مطابق لندن میں بچوں کے لیے «الیور»  «هری» اور بچیوں کے لیے «الیویا» اور «آملیا» محبوب ناموں میں سرفہرست ہے۔

 

«هانٹر» اور «رالف»  سال ۲۰۱۷ کو اہم ناموں میں شامل ہوا جبکہ لڑکیوں کے لیے «اُرلا، ایدیث، بانی، لایلا اور هیلی» جیسے نام پسندیدہ اسامی میں شامل ہوئے۔

 

«محمد» انگلینڈ میں دسویں محبوب ترین ناموں میں شمار کیا جاتا ہے جبکہ میری لینڈ اور یورکشر میں سرفہرست ناموں میں قرار دیا جاتا ہے۔

 

«الیویا» اور «جک» اسکاٹ لینڈ میں جبکہ امیلی اور جیمز شمالی آیرلینڈ کے پسندیدہ ناموں میں سرفہرست ہیں۔/

3749069

نظرات بینندگان
captcha