جامع مسجد پیرس

IQNA

جامع مسجد پیرس

جامع مسجد پیرس فرانس کی عظیم ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے ۔ جنگ عظیم اول کے بعد اسلامی طرز تعمیر کی شاہکار مسجد کو فرانس کے لیے مسلمانوں کی عظیم قربانی کی یاد میں تعمیر کی گیی ہے۔