غلاف کعبه اسمگلنگ کی کوشش ناکام + تصاویر

IQNA

غلاف کعبه اسمگلنگ کی کوشش ناکام + تصاویر

8:33 - November 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3505326
بین الاقوامی گروپ- مصری کسٹم نے غلاف کعبہ کی اسمگلنگ کوشش ناکام بنا دی۔

ایکنا نیوز- شفق نیوز کے مطابق مصری بندرگاہ دمیاط پر کسٹم حکام نے غلاف کعبہ کے چار حصے غیرقانونی طریقے سے مراکش لیجانے کی کوشش ناکام بنا دی۔

 

مصری آثار قدیمہ حکام کے مطابق ایک کنٹینرکو اسکینگ کرنے کے دوران معلوم ہوا کہ اس میں غلاف کعبہ کے چار پردے مختلف سامانوں کے اندر موجود ہیں۔

 

غلاف کعبہ کے نفیس پردوں پر خوبصورت انداز میں آیات قرآن درج ہیں جبکہ قرآنی آیات کی خطاطی میں مختلف پتھروں، لکڑیوں اور دیگر مواد سے کام لیا گیا ہے۔/

تلاش ناکام برای قاچاق پرده کعبه
 
تلاش ناکام برای قاچاق پرده کعبه
 
تلاش ناکام برای قاچاق پرده کعبه

3762338

نظرات بینندگان
captcha