عمان میں پیغمبر اعظم(ص) نمایش کا انعقاد

IQNA

عمان میں پیغمبر اعظم(ص) نمایش کا انعقاد

8:10 - November 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3505355
بین الاقوامی گروپ- پیغمبر اعظم(ص) نمایش مسقط کے نیچرل پارک میں منعقد کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز- عمان میڈیا کے مطابق پیغمبر اعظم(ص) نمایش کی افتتاحی تقریب منگل کو منعقد کی گیی جسمیں مسقط کے گورنر سمیت، وزارت مذہبی مور کے نمایندے اور دیگر اہم شخصیات شریک تھیں۔

 

میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے منعقدہ اس نمایش کا مقصد سیرت النبی کی ترویج اور معاشرے کو آپکی ہدایات سے روشناس کرانا بتایا جاتا ہے۔

مذکورہ نمایش مسقط کے قدرتی پارک میں لگائی گیی ہے جو تین دن تک جاری رہے گی۔/

3764329

 

نظرات بینندگان
captcha