آفتاب امامت کے آٹھویں ستارے اور امام هشتم(ع) کی منتخب احادیث اسلامی مرکز کے تعاون سے آن لائن شایع کی گیی ہے:
ـ صفائی انبیاء کے اخلاق میں سے ہے.
ـ لوگوں سے محبت نصف عقل ہے .
ـ ہر کسی کا دوست اس کی عقل اور اسکا دشمن اسکی جہالت ہے.
ـ جنکے پاس نعمت ہے وہ اپنے عیال پر خرچ کریں.
ـ عبادت صرف نماز و روزه کی زیادتی نہیں، بلکہ خدا کے امور میں غور و فکر کرنا ہے .
ـ خاموشی حكمت کا دروزاہ ہے خاموشی محبت آور اور ھر خیر کی رہنما ہے.
ـ مؤمن میں یہ تین خصوصیات نہ ہو تو وہ مومن نہیں، خدا کی سنت، پیمبر کی سنت، امام کی سنت- سنت خدا پردہ پوشی ہے، سنت رسول عوام سے مدارا اور سنت امام سختیوں پر صبر کرنا ہے۔/