مولانا ڈاکٹر فرمان حسین صاحب کا انتقال

IQNA

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سوگوار

مولانا ڈاکٹر فرمان حسین صاحب کا انتقال

9:10 - May 07, 2021
خبر کا کوڈ: 3509239
سالوں سال تک علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں خدمت انجام دینے والے میرے مولا نا فرمان حسین صاحب کا انتقال ہو گیا ہے۔ آپ کا تعلق ضلع مظفرنگر کی ایک شیعہ بستی گنگیرو سے تھا۔

 

سالوں سال تک علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں خدمت انجام دینے والے میرے مولانا فرمان حسین صاحب کا انتقال ہو گیا ہے۔ آپ کا تعلق ضلع مظفرنگر کی ایک شیعہ بستی گنگیرو سے تھا۔
مولانا کافی عرصے سے بیمار نہیں تھے بلکہ ایک مختصر علالت کے بعد آپ کا انتقال ہو گیا۔ آپ اس وقت شہر علی گڑھ میں ہی قیام پذیر تھے اور اسی شہر میں دار فانی کو خیر باد کہا۔ آپ کا جنازہ آپ کے وطن مظفرنگر کی بستی گنگیرو سادات جائے گا اور وہیں پر آپ کی تدفین انجام پائے گی۔
آپ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق ڈین فیکلٹی آف تھیلوجی تھے۔

 

نظرات بینندگان
captcha