رمضان کے آخری ایام آچکے ہیں اور دنیا بھر کے مسلمان بتدریک عید الفطر منانے کے لیے تیار ہورہے ہیں۔
منتشر شدہ تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلمان روزدار اسی طرح رمضان میں سرگرم عمل ہیں۔
ویب سایٹ The National News، کی تصاویر سے روزہ داروں کی سرگرمی پر نظر ڈالی جاسکتی ہے:
امارات؛ ابن بطوطه مال سنٹر دبئی
امارات ؛ City Walk، میں اہتمام رمضان
یمن، صنعا میں خشک فروٹ کی پیکنگ
فلسطین، غزہ شہر کی مسجد الخالدی میں نماز
جرمنی، فرینکفرٹ میں قرآنی خوانی
پاکستان، پشاور میں قرآن کی تلاوت
شام؛ دمشق کی معروف سوئٹ ڈش «النعم»
مصر، قاہرہ کی مسجد الفتح میں اسپرے
عراق، نجف اشرف میں قرآن خوانی
بحرین کے فلاحی ادرے Adliya کی جانب سے افطاری