بین الاقوامی قرآنی نمائش سے ایکنا نیوز کے رپورٹر مطابق، 31ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں آستان مقدس حسینی اسٹال نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے مقدس گنبد کے علم کو نصب کر کے قرآنی نمائش کے روحانی فضا کو دوبالا کر دیا۔
خواہشمند وزیٹرز ماہ رمضان میں اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں عتبہ حسینی کے بوتھ پر جا کر امام حسین علیہ السلام کے مبارک پرچم کی زیارت کر سکتے ہیں۔
قرآن کریم کی 31ویں بین الاقوامی نمائش اکیس مارچ کو مسجد امام خمینی (رہ) میں شروع ہوئی اور چودہ دن تک وزیٹرز کے استقبال کے لیے آمادہ اور فراہم ہے۔/
تصاویر:
4206654