بین الاقوامی گروپ:ملک میں داعش کا وجود نہیں ، نہ ہی پاکستان آنے دیں گے ، سیکریٹری خارجہ
14:15 , 2015 Nov 15
بین الاقوامی گروپ:تحریک انصار اللہ یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد نے کہا ہے کہ یمن کے عوام کے جذبے کو کمزور کرنے کے مقصد سے جنگ یمن کو طول دینے کے لیے سعودی حکومت کی کوشش کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو گا۔
14:10 , 2015 Nov 15
بین الاقوامی گروپ: آسٹرین دارالحکومت ویانا میں ہونے والے اجلاس کے دوران شام میں جنگ بندی اور سیاسی اقتدار کی منتقلی کے شیڈول پر اتفاق کرلیا گیا
13:59 , 2015 Nov 15
بین الاقوامی گروپ: پیرس میں دھماکوں پر عالمی میڈیا چیخ پڑا جبکہ مسلمان ممالک اور حالیہ لبنان میں دھماکوں پر زیادہ توجہ دینے کی کسی نے زحمت نہ کی
12:27 , 2015 Nov 15
بین الاقوامی گروپ: فغانستان میں سات افراد کووحشیانہ انداز میں قتل کرنا دراصل اسلام کو بدنام کرنا اور حقیقی اسلام کے نفاذ کو روکنے کی کوشش ہے ۔ سید ناصر علی شاہ
12:21 , 2015 Nov 15
بین الاقوامی گروپ:اجتماع میں علماء کرام نے بیان کرتے ہوئے دین اسلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ فروغ دین کیلئے شہریوں کو گھروں سے نکلنا ہو گا
15:17 , 2015 Nov 14
بین الاقوامی گروپ:یمن کے مستعفی و مفرور صدر نے سعودی عرب کے زیر قیادت، عرب اتحاد کی شکست کا اعتراف کر لیا ہے-
15:10 , 2015 Nov 14
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ رات کے بم دھماکوں کے تناظر میں مفتی شوقی نے فرانس کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ اقلیتی مسلمانوں کی حفاظت یقینی بنائیں
12:55 , 2015 Nov 14
بین الاقوامی گروپ: حزبالله کے سیکریٹری جنرل آج رات بیروت بم دھماکوں پر خطاب کریں گے جو المنار چینل سے نشر کیا جائے گا
12:52 , 2015 Nov 14
بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں سات بیگناہ افراد کے وحشیانہ قتل پر عوام سراپا احتجاج
12:46 , 2015 Nov 14
بین الاقوامی گروپ:حتجاج کے لئے جمع ہونے والے عیسائی،سکھ،مسلمانوں کے علاوہ کشمیری،اور ہندو کی نچلی ذات دلتوں کی بڑی تعداد موجود تھی/شدت پسندی کے خلاف نعرے
08:47 , 2015 Nov 13