بین الاقوامی گروپ:مختلف مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے پاکستان کو ’لبرل ملک‘ قرار دینے پر وزیراعظم نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
08:39 , 2015 Nov 13
بین الاقوامی گروپ:بیروت میں 2 خودکش حملوں میں 41 افراد شہیداور 200 سے زائد زخمی ہوگیے ہیں
08:33 , 2015 Nov 13
بین الاقوامی گروپ: داعش کے وحشایہ عمل پر افغان پارلیمنٹ کی جانب سے سخت بیان جاری
07:37 , 2015 Nov 13
بین الاقوامی گروپ: علمی – تحقیقی سہ میگزین کی اکھسٹویں شمارے میں «علامه اقبال لاهوری قرآنی تفیسر» کا جایزہ شائع کیا گیاہے
07:35 , 2015 Nov 13
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی سازشوں کے مقابلے میں جذبہ شہادت کی وجہ سے حزب اللہ کامیاب رہی ہے
07:32 , 2015 Nov 13
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے یورسٹیوں اور دیگر اہم علمی اداروں کے سربراہوں سے خطاب میں علمی پیشرفت سے بہتر استفادہ اور اسلامی تہذیب کو ماڈرن شکل میں تطبیق اور پیش کرنے پر زور دیا۔
09:57 , 2015 Nov 12
بین الاقوامی گروپ:اے این پی کے سربراہ کا افغان ٹی وی سے انٹرویو میں کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کے قیام کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے اگر خطے میں جاری کشیدگی اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری رہا تو نہ صرف یہ کہ پورا خطہ عالمی قوتوں کی باہمی چپقلش کا مرکز بن جائیگا بلکہ داعش جیسی خطرناک اور پرتشدد قوت کی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو گا
14:33 , 2015 Nov 11
بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے سعودی عرب اور قطر میں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور قطر کو انسانی حقوق کے بارے میں دوسروں کو درس دینے کا کوئی حق نہیں ہے
14:27 , 2015 Nov 11
بین الاقوامی گروپ:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہزارہ برادری کے 7 افراد کے قتل کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا/ مظاہرین کا صدارتی محل کی جانب مارچ
14:22 , 2015 Nov 11
بین الاقوامی گروپ:برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کے حملوں کے بارے میں تحقیقات انجام پانی چاہئیں۔
14:14 , 2015 Nov 11
بین الاقوامی گروپ: عظیم مرجع تقلید آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفتر نے ہاٹ اٹیک کی خبر کی تکذیب کردی
07:30 , 2015 Nov 11