بین الاقوامی گروپ: اشرف غنی نے آٹھ شیعہ ہزارہ افراد کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین وحشیانہ عمل قرار دیا
07:21 , 2015 Nov 11
بین الاقوامی گروپ:سانحہ چھلگری اور جیکب آباد کے مجرموں کی عدم گرفتاری اور حکومتی وعدہ خلافیوں کے خلاف احتجاج میں اہل سنت، سکھ اور ہندو برادری کی بھی شمولیت کا اعلان
07:18 , 2015 Nov 11
بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما بلتستان میں شہدائے منٰی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت اور خطاب کے علاوہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے مختلف امور کا بھی جائزہ لیں گے اور چند اہم اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔
15:23 , 2015 Nov 10
بین الاقوامی گروپ:یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے جیزان، عسیر اور نجران میں سعودی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
14:38 , 2015 Nov 10
بین الاقوامی گروپ: مدارس، کالعدم تنظیموں اور فرقہ وارانہ تنظیموں کی بیرونِ ممالک سے امداد، نفرت انگیز تقاریر اور مدارس میں اصلاحات میں مشکلات درپیش
14:31 , 2015 Nov 10
بین الاقوامی گروپ: ہالینڈ کے شہر «اوترخت» میں اسلام مخالف مظاہروں میں کشیدہ صورتحال کے بعد 32 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
13:10 , 2015 Nov 10
بین الاقوامی گروپ: «زینب(س)؛ قهرمان غم و اندوه» کے عنوان سے تھیڑ کا اہتمام جارجیا کے شہر مارنیولی میں کیا گیا تھا
13:04 , 2015 Nov 10
بین الاقوامی گروپ :خانہ فرہنگ ایران کی جانب سے " وحدت اسلامی افکار اقبال میں" سیمینار منعقد کیا گیا
13:00 , 2015 Nov 10
بین الاقوامی گروپ: علامہ اقبال کا پیغام حرکت و انقلاب کا باعث بننے کی صلاحیت رکھتا ہے، پاکستانی نوجوان بہت باصلاحیت ہیں، اپنی ذات اور معاشرے میں انقلاب بپا کرنے کیلئے انہیں اچھی سوچ اور نظم و ضبط کی ضرورت ہے
16:21 , 2015 Nov 09
بین الاقوامی گروپ:مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا اہتمام/ افکار اقبال آج بھی خانہ فراموشی کے سپرد
16:15 , 2015 Nov 09
بین الاقوامی گروپ:صدر پوتین: امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز نے ایک تجزیے میں لکھا ہے کہ اگر داعش نے صحرائے سینا میں روسی طیارہ مار گرایا ہو تو شام میں روس کی کاروائیوں میں شدت آجائے گی
16:03 , 2015 Nov 09