iqna.ir

IQNA

رپوٹیں،تجزیے اور مضامین
ایکنا رپورٹ:

جیکب آباد لبیک یا اقصی کے نعروں سے گونج اٹھا

ایکنا اسلام آباد: جیکب آباد کے ڈی سی چوک میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کے لیے مظاہرہ و تصویری نمائش منعقد ہوئی۔

یورپ؛ دفاتر میں حجاب پر پابندی

ایکنا یورپ: اعلی عدالت نے حکم دیا ہے کہ یورپی یونین کے ادارے اپنے خواتین اسٹاف کو حجاب سے روک سکتے ہیں۔

امریکی گلوکار کا قبول اسلام

ایکنا واشنگٹن: ٹای ڈولاسائن امریکی گلوگار نے مسجد میں نماز ادا کی اور قرآن کا تحفہ وصول کیا۔

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے انٹر نیشنل رینکنگ فائٹ کی جیت فلسطینیوں کے نام کردی

ایکنا اسلام آباد: ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 12 ویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی۔
تازه‌ترین
منطقی گفتگو سیرت حضرت نوح(ع) میں
انبیاء کا انداز تربیت؛ نوح(ع) / 37

منطقی گفتگو سیرت حضرت نوح(ع) میں

نادانی ہمیشہ سے بربادی کا باعث بنتی آرہی ہے اور اگر اسکو کنٹرول نہ کیا جائے تو بہترین افراد بھی نتیجہ خیز کام سے عاجز ہوں گے۔
Nov 30 2023 , 05:02
مھاتیر محمد اسلامی ممالک پر برس پڑے

مھاتیر محمد اسلامی ممالک پر برس پڑے

ایکنا انڈونیشیاء: سابق وزیراعظم نے غزہ بارے اسلامی حکمرانوں کے موقف کی شدید مذمت کی ہے۔
Nov 30 2023 , 05:10
خمس و زكات اور ٹیکس میں فرق
اسلام میں خمس/ 8

خمس و زكات اور ٹیکس میں فرق

خمس و زكات وہ مبلغ ہے جو شرعی حوالے سے لیا جاتا ہے جب کہ ٹیکس کو حکومت دریافت کرتی ہے، ان دو میں فرق کیا ہے؟
Nov 30 2023 , 05:06
طوفان الاقصی صہیونی رژیم کے خلاف مگر امریکہ مٹاو آپریشن تھا
رهبر انقلاب رضا کاروں کے اجتماع سے:

طوفان الاقصی صہیونی رژیم کے خلاف مگر امریکہ مٹاو آپریشن تھا

ایکنا تھران: رهبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب میں طوفان الاقصی کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے امریکہ کو بھی رسوا کردیا.
Nov 29 2023 , 14:08
غزہ جنگ امریکی جوانوں کی قبولیت اسلام کا باعث

غزہ جنگ امریکی جوانوں کی قبولیت اسلام کا باعث

ایکنا لندن : اخبار گارڈین لکھتا ہے کہ ٹیک ٹاک پر مھم چل پڑی ہے کہ جوان ویڈیو بنا کر قرآن کی طرف جانے کا اعلان کررہے ہیں۔
Nov 30 2023 , 14:04
'اب صوفے اور کھلونے کہاں سے لائیں گے؟' فلسطینی بچی تباہ گھر دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی

'اب صوفے اور کھلونے کہاں سے لائیں گے؟' فلسطینی بچی تباہ گھر دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی

ایکنا قدس: غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بعد اپنے گھر لوٹ کر آنے والی فلسطینی بچی بمباری سے تباہ شدہ گھر دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی جس کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل چیر دیے۔
Nov 30 2023 , 09:27
ایکنا؛ بین الاقوامی ویبنار « اسرائیلی ٹروریزم اور بین الاقوامی ہیومن رائٹس کی ناکامی»

ایکنا؛ بین الاقوامی ویبنار « اسرائیلی ٹروریزم اور بین الاقوامی ہیومن رائٹس کی ناکامی»

ایکنا تھران: 29 نومبر عالمی یوم یکجہتی فلسطین کی مناسبت سے نشست " اسرائیلی ٹروریزم اور انسانی حقوق کی ناکامی" آج ایکنا آفس میں منعقد ہوگی۔
Nov 29 2023 , 05:14
جنگ بندی کی خلاف وورزی اور صہیونی زخمیوں کی تعداد کا انکشاف
فلسطین اپ ڈیٹ؛

جنگ بندی کی خلاف وورزی اور صہیونی زخمیوں کی تعداد کا انکشاف

ایکنا قدس: جنگ بندی کے پانچویں روز مقامی میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مختلف علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے، دوسری جانب کہا جاتا ہے کہ جنگ میں ہزار اسرائیلی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
Nov 29 2023 , 05:10
بحریہ فورس نظام اور ملکی طاقت کا مظہر
افواج کل سربراہ:

بحریہ فورس نظام اور ملکی طاقت کا مظہر

ایکنا تھران: رھبر انقلاب نے بحری فورسز کو اہم اثاثہ اور پالیسیوں کے حوالے سے انکو امید بخش اور نشاط آفرین قرار دیا۔
Nov 29 2023 , 05:06
’زندگی یا موت کا معاملہ‘، ڈبلیو ایچ او سربراہ کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

’زندگی یا موت کا معاملہ‘، ڈبلیو ایچ او سربراہ کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

ایکنا قدس: موجودہ حالات اور صحت کی دیکھ بھال کی کمی کے باعث بم دھماکوں سے زیادہ لوگ بیماری سے مر نے کا خدشہ ہیں۔
Nov 29 2023 , 14:16
مسجدوں کی تخریب کی بات پر سوئیڈش وزیراعظم کا رد عمل

مسجدوں کی تخریب کی بات پر سوئیڈش وزیراعظم کا رد عمل

ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈن کے وزیراعظم اولف کریسٹرسون نے شدت پسند رہنما کی بات پر جسمیں مسجدوں کے خاتمے کی بات کی گیی تھی رد عمل میں اس کو بے احترامی کا اقدام قرار دیا۔
Nov 29 2023 , 05:23
ایلون مسک غزہ کا دورہ بھی کریں اور اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں: حماس

ایلون مسک غزہ کا دورہ بھی کریں اور اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں: حماس

ایکنا قدس: حماس نے ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس کے مالک ایلون مسک سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ اسرائیل کی طرح غزہ کا دورہ بھی کریں اور اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں۔
Nov 29 2023 , 10:56