ایکنا: انجمن علمائے غزہ نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ وطن چھوڑنا شہداء کے خون اور سرزمین سے غداری ہے جبکہ اپنے وطن میں ڈٹے رہنا شہداء سے عہد کی تجدید ہے۔
ایکنا: ہفتۂ وحدت اور حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کی سالگرہ قریب ہے، جو قرآنی برادری کے لیے ایک اہم موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ اس عظیم ولادت کی پندرہ سوویں سالگرہ کو شایانِ شان انداز میں منائیں۔
ایکنا: بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری اور کاروانِ قرآنی اربعین کے رکن سید مصطفیٰ حسینی نے اربعین کے پیدل سفر میں قرآن کی تلاوت کو امام حسینؑ کے طریقہ اور سیرت کی پیروی قرار دیا۔
ایکنا: مصر میں قرآن کریم کے حفظ اور قرآنی علوم کے فروغ کے لیے جدید موبائل ایپلیکیشن «مصر قرآن کریم» متعارف کرائی گئی ہے، جو صارفین کو ۴۷ مصری قراء کی تلاوت سننے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
ایکنا: وزارت اوقاف مصر نے میڈیا سروسز کمپنی المتحده کے تعاون سے مصر کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیلی ویژن مقابلہ کا آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد تلاوت قرآن میں نئے اور باصلاحیت قاریوں کو سامنے لانا ہے۔
ایکنا: ایران نمایندے کے مطابق اگرچہ یہ کوئی اصول نہیں ہے کہ قاری کی قرعہ اندازی آخری ایام میں تلاوت کے لیے نکلے، لیکن مقابلے کا ماحول اور ججز کی اس وقت تک تلاوتوں پر حاصل کردہ تسلط اثر انداز ہوتا ہے۔
ایکنا: مصر کے نامور قاری شیخ فرجالله شاذلی کا ذاتی ثقافتی اور قرآنی ورثہ ریڈیو قرآن مصر کو تحفے میں دے دیا گیا ہے، جو جلد ہی قائم ہونے والے "موزه قاریان مصر" میں محفوظ کیا جائے گا۔
ایکنا: ریاست ساراواک (ملائیشیا) میں اسلامی اداروں کی شراکت سے پرانے اور فرسودہ قرآن کریم کے نسخوں کو ایک نئے اور ماحول دوست طریقے سے سمندر میں سپرد کیا جاتا ہے۔