شمالی وزیرستان میں دھماکا، 11 مزدور جاں بحق

IQNA

شمالی وزیرستان میں دھماکا، 11 مزدور جاں بحق

5:23 - August 21, 2023
خبر کا کوڈ: 3514809
ایکنا اسلام آباد: شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گرد حملے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکنا نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر ریحان گل کے مطابق دہشت گردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے اڑایا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 11 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

 

حکام نے بتایاکہ گاڑی میں 13 مزدور سوار  تھے، دھماکے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے،  جبکہ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کردیاگیا۔

نگران وزیراعظم نے اس حوالے سے ٹوئٹ بھی کیا ہے جسمیں واقعہ کا ذکر ہے۔

 

ریحان ختک، معاون کمیساریای وزیرستان شمالی گفت: آنها در یک مرکز متعلق به ارتش کار می‌کردند که در حال ساخت است. یک بمب دست ساز در زیر خودروی حامل کارگران منفجر شد.

حکام کا کہنا ہےکہ جاں بحق افرادکا تعلق جنوبی وزیرستان کی تحصیل مکین اور وانا سے تھا۔

قابل ذکر ہے کہ طالبان تحریک اور حکومت میں جنگ بندی معاہدے کے بعد حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور اسی کے ساتھ مختلف فرقوں کے خلاف تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے بھی ایک بار پھر دیکھے جارہے ہیں جو مختلف شہروں میں ہوتے ہیں۔/

 

4163676

نظرات بینندگان
captcha